27 فروری، 2020 1:33 PM
Journalist ID: 1917
News Code: 83693350
0 Persons
کروشین میلے میں دو ایرانی فلموں کی نمائش ہوگی

تہران، ارنا- کروشیا میں منعقدہ 16 ویں زاگرب عالمی فلم فیسٹیول میں ایرانی فنکاروں کی بنائی گئی 2 دستاویزی فلموں کو نمائش کیلئے پیش کیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق زاگرب عالمی فلم میلے کا 15 سے 21 مارچ تک کروشیا میں انعقاد کیا جائے گا۔

اس عالمی فلم فیسٹیول میں دنیا کے 110 فنکاروں کی بنائی گئی دستاویزی فلموں کو نمائش کیلئے پیش کیا جائے۔

زاگرب فلم میلے ایرانی فلمساز "جلال وفایی" کی بنائی گئی دستاویزی فلم Unlike clockwork اور ہدایت کار "مہرداد اسکویی" می بنائی گئی دستاویزی فلم Sunless shadows کو نمائش کیلئے پیش کیا جائے گا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 13 =