26 فروری، 2020 2:27 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83692196
0 Persons
ایران میں کرونا سے ہلاکتوں کی تعداد 19 تک پہنچ گئی

تہران، ارنا - ایرانی وزارت صحت کے تعلقات عامہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ اب تک ملک میں کرونا وائرس سے 19 افراد جان بحق ہوگئے ہیں۔

یہ بات کیانوش جہانپور نے آج بروز بدھ کہی۔

انہوں نے کہا کہ ایران میں کرونا وائرس' سے متاثرین افراد کی تعداد 139 اور ہلاک ہونے والوں کی تعداد 19 افراد تک پہنچ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق، دنیا کے مختلف ممالک میں کورونا وائرس سے شکارہونے والوں کی تعداد تقریبا 81183 ہیں اور 2769 افراد ہلاک ہوگئے ہیں.

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 11 =