26 فروری، 2020 1:38 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83692060
0 Persons
ویانا میں جوہری معاہدے کا15 ویں مشترکہ کمیشن کا آغاز

لندن، ارنا - جوہری معاہدے کا15 ویں مشترکہ کمیشن آج ویانا میں یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی نائب سربراہ 'ہلگا اشمد' کی سربراہی میں آغاز کیا گیا۔

جوہری معاہدے کے مشترکہ کمیشن کا 15 ویں اجلاس آج بروز بدھ ایران، جرمنی، فرانس، روس اور چین کے نمائندوں کی شرکت کے ساتھ ویانا میں انعقاد کیا گیا۔
ہلگا اشمد نے گزشتہ روز ویانا میں کہا کہ اس نشست کا مقصد اس معاہدے کے نفاذ کے تسلسل کا جائزہ لینا ہے اور ایرانی جوہری معاہدے کو بچانا ہم سب کی اجتماعی ذمہ داری ہے۔
تفصیلات کے مطابق، نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور'سید عباس عراقچی' آج جوہری معاہدے کا 15 ویں کمیشن کی شرکت کے لیے آسٹریا کے دارالحکومت میں پہنچ گئے
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 11 =