ایرانی سٹیل کی پیداوار دنیا کے مقابلے میں 20 گنا زیادہ ہے

تہران، ارنا – عالمی اسٹیل ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ دنیا کے مقابلے میں ایرانی خام سٹیل کی پیداوار 20 گنا زیادہ ہے۔

ورلڈ سٹیل ایسوسی ایشن نے جنوری کی اپنی رپورٹ میں اعلان کردیا کہ ایران نے دوسرے ممالک کی بہ نسبت 20گنا اضافہ خام سٹیل پیدا کیا ہے۔

ایران نے جنوری کے مہینے میں 2 ملین اور 895 ہزار ٹن خام سٹیل کو پیدا کیا ہے جو گزشتہ سال کے مقابلے میں(ایک ملین اور 971ہزار ٹن) 46.7  فیصد زیادہ ہے۔

قابل ذکر ہے کہ گزشتہ 10 مہینوں کے دوران(20 جنوری تک) ایران سے اسٹیل انگوٹس کی برآمدات کی شرح گزشتہ سال کے مقابلے میں 47 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
9 + 2 =