ایران میں خیام کا بین الاقوامی ایجادات فیسٹیول ملتوی کردیا گیا ہے

اصفہان، ارنا – خیام کا بین الاقوامی ایجادات فیسٹیول کرونا وائرس پھیلنے کی وجہ سے اگلے سال تک ملتوی کردیا گیا۔

یہ بات اس فیسٹیول کا عہدیدار 'مہرداد سلیمانی' نے بدھ کے روز ارنا کے نمائندے کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

اس بین الاقوامی فیسٹیول 6سے 8 مارچ تک اصفہان میں منعقد چاہتا تھا جس میں 31 ممالک بشمول آسٹریا، جرمنی، سوئٹزرلینڈ، جاپان، کروشیا، کینیڈا، رومانیہ، سری لنکا، ویتنام، ترکی اور متعدد دیگر ممالک نے اس فیسٹیول کی شرکت کے لئے اپنی آمادگی کا اعلان کیا تھا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
7 + 9 =