26 فروری، 2020 9:55 AM
Journalist ID: 2393
News Code: 83691459
0 Persons
ٹرمپ نے داعش سے ایران کی نفرت کا اعتراف کیا: ظریف

تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے شامی تیل کے لیے امریکی فورسز کی موجودگی اور داعش سے ایران کی نفرت کا اعتراف کیا۔

یہ بات محمد جواد ظریف نے گزشتہ روز ٹوئیٹر میں اپنے ذاٹی اکاونٹ میں لکھی۔

انہوں نے کہا کہ صدر ٹرمپ نے ایسی بات کا اعتراف کیا کہ ہم سب جانتے ہیں:" امریکی فوجی شامی تیل لینے کے لئے اس ملک میں ہیں۔ٹرمپ نے یہ بھی اعتراف کیا کہ ایران داعش سے نفرت کرتا ہے اس کے علاوہ قبول کیا کہ شام، روس اور ایران، داعش سے مقابلہ کرسکتے ہیں۔

ظریف نے کہا کہ امریکہ نہ صرف داعش سے مقابلہ نہیں کیا بلکہ ایک بزدلانہ اقدام کے ذریعے داعش کا نمبر ایک دشمن جنرل سلیمانی کو شہید کیا جو صرف ٹرمپ کے نوکر اور داعش اس اقدام سے خوش تھے۔

ٹرمپ نے گزشتہ روز بھارتی وزیر اعظم کے ساتھ ملاقات میں دعوی کیا کہ امریکہ نے القاعدہ، داعش اور دوسرے دہشتگردی گروپوں کو شکست دیا ہے تو ایران، روس اور عراق جیسے دوسرے ممالک کو امریکہ کی طرح اس گروپوں کیساتھ مقابلہ کرنا ہوگا جبکہ امریکہ خود داعش کی تخلیق کا باعث ہے اور ایران نے عراق اور شام میں اس دہشتگردی گروپ کے ساتھ مقابلہ کر کے نابود کردیا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 6 =