ایران کیخلاف زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی کرونا وائرس کے لفظ سے مکمل ہوتی ہے: ایڈمیرل شمخانی

تہران، ارنا – ایرانی اعلی قومی سلامتی کے سیکرٹری نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی کرونا وائرس کے لفظ سے مکمل ہوتی ہے۔

یہ بات ایڈمیرل "علی شمخانی" نے گزشتہ روز اپنے ٹوئٹر پیج میں کہی۔
انہوں نے کہا کہ ممالک پر زمینی اور ہوائی سرحدوں کو بند کرنے کے لئے نفسیاتی دباؤ ڈالنا اور ایران کے رازداری پر جھوٹ بولنا ایک نیا روڈ میپ ہے۔
شمخانی نے اس بات پر زور دیا کہ ہم یقینا کرونا وائرس کو شکست دیں گے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 1 =