25 فروری، 2020 5:09 PM
Journalist ID: 1917
News Code: 83690807
0 Persons
ایرانی کھیلاڑی دنیا کے 4 بہترین جمناسٹوں میں شامل

تہران، ارنا- عالمی جمناسٹکس فیڈریشن کی تازہ ترین رینکنگ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے کھیلاڑی "سعید رضا کیخا" دنیا کے 4 بہترین جمناسٹوں میں شامل ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق کیخا نے نے میلبورن عالمی جمناسٹکس مقابلوں میں اعلی کارکردگی مظاہرہ کرتے ہوئےعالمی رینکنگ میں اپنی پوزیشن  میں ایک درجے بہتری لاسکیں۔

وہ اب مجموعی طور پر 63 پوانٹس کیساتھ دنیا کے سب سے بہتر 4 جمناسٹوں میں شامل ہوگئے ہیں۔

اس کے علاوہ ایران کے دیگر کھیلاڑی "مہدی احمد کہنی" بھی 25 پوانٹس کیساتھ دنیا کی تیرہویں پوزیش پر کھڑے ہیں۔

انہوں نے میلبورن عالمی جمناسٹکس مقابلوں میں اپنی مکمل مہارت کے جوہر دیکھاتے ہوئے ایک چاندی کے تمغے کو اپنے نام کرلیا تھا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 6 =