انسداد منشیات سے متعلق 15 ممالک کی معلومات کا تبادلہ

اسلام آباد، ارنا – انسداد منشیات کے لیے تجربات کے تبادلے اور اجتماعی تعاون کے فروغ سے متعلق چوتھی ورکشاپ پاکستانی شہر کراچی میں آغاز کیا گیا۔

انسداد منشیات کے تعاون کو بڑھانے کے سلسلے میں چوتھی ورکشاپ منگل کو پاکستان کے شہر کراچی میں آغاز کیا گیا اور جمعرات کے روز تک جاری ہے جس میں ایرانی پولیس فورس کے نمائندے کرنل 'امید سروری' سمیت 15 ممالک اور کئی بین الاقوامی تنظیموں نے شرکت کی۔

پاکستان کے وزیر برائے انسداد منشیات شہریار خان آفریدی' نے اس نشست کی افتتاحی تقریب میں کہا کہ اس لعنت کے خاتمے کے لیے انسداد منشیات کی پالیسی پرعملدرآمد کیا جائے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف جنگ کے لیے کسی بھی اقدام کیا جانا چاہیے اور پاکستان نے اس حوالے سے موثر اقدامات کیا ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 5 =