25 فروری، 2020 2:15 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 83690468
0 Persons
ایرانی طبی مراکز میں پانچ ملین ماسک تقسیم کیا جاتا ہے

مشہد، ارنا – نائب ایرانی صدر برائے سائنس اور ٹیکنالوجی امور نے کہا ہے کہ ملک کے طبی مراکز میں پانچ ملین ماسک تقسیم کیا جاتا ہے۔

یہ بات "سورنا ستاری" نے منگل کے روز صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ ہم نے گزشتہ سے نینو ماسک کی پیداواری کی مشینوں کو برآمد کیا اور حالیہ دنوں کے دوران ۹۵ N اور ۹۹ N ماسک کی تیاری کے معاہدے پر دستخط کردیا گیا ہے۔
ستاری نے کہا کہ ہمارا ملک اس شعبے میں ان ممالک میں سے ایک ہے جو ماسک کی تیاری کی مشینوں کو پیدا اور برآمد کر رہا ہے اور خودکفیل ہوگئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ایرانی حکومت کے فیصلے کے ساتھ ایک مرکزی کمیٹی کے ذریعے کورونا وائرس پر معلومات فراہم کی جاتی ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
7 + 5 =