ایرانی فلم دو بین الاقوامی میلوں میں نمائش ہوگی

تہران، ارنا – ایرانی فلم 'DIAPASON' بھارت میں منعقدہ دو بین الاقوامی میلوں میں نمائش ہوگی۔

ایرانی فلمساز حامد تہرانی" کی بنائی گئی فلم "DIAPASON" کو بہارت کے شہر بنگلور اور نئی دہلی میں منعقدہ دو بین الاقوامی میلوں میں نمائش کے لیے پیش کیا جائے گا۔

یہ فلم 12 ایشیائی فلموں کے ساتھ مقابلہ کرے گی۔

بنگلور کا فلم میلہ 26 فروری سے 4مارچ تک اور نئی دہلی کا فلم فیسٹیول بھی 13 سے 22 مارچ تک منعقد ہو گا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 6 =