25 فروری، 2020، 12:50 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 83690239
T T
0 Persons
ایرانی کتاب میلے رمضان المبارک کے بعد منعقد ہوگا

تہران، ارنا – پالیسی سازی کونسل کے سکریٹری نے کہا ہے کہ تہران  کے 33 ویں کتاب میلہ رمضان المبارک کے بعد منعقد ہوگا۔

پالیسی سازی کونسل کے فیصلے کے مطابق، تہران کے بین الاقوامی کتاب میلہ رمضان کے مہینے کے بعد منعقد ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق 33 ویں بین الاقوامی کتاب میلہ 14 سے 24 اپریل تک انعقاد چاہتا تھا جو کورنا وائرس کے پھیلنے کے روکنے کی وجہ سے ملتوی کردیا گیا۔

کتاب میلے کا حتمی تاریخ اعلان کردیا جائے گا۔ 

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .