نئے پاکستانی سفیر نے ایرانی وزیرخارجہ کو اپنی اسناد تقرری کی کاپی پیش کردی

تہران، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران میں پاکستان کی نئے تعینات ہونے والے سفیر "رحیم حیات قریشی" نے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کو اپنی اسناد تقرری کی کاپی پیش کردی ہے۔

ظریف نے منگل کے روز اسلامی جمہوریہ ایران میں تعینات پاکستان کے نئے سفیر کیساتھ ایک ملاقات کے دوران گفتگو کی۔
اس موقع پر پاکستانی سفیر نے ظریف کو اپنی اسناد تقرری کی کاپی پیش کی۔
 حیات قریشی سے پہلے خاتون پاکستانی رفعت مسعود ایران میں پاکستان کے سفیر تھی.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 5 =