آئی او سی کی منظوری کے بعد ایرانی پہلوان کا طلائی تمغہ دیا جائے گا

تہران، ارنا - بین الاقوامی اولمپک کمیٹی (IOC) کے ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری کے بعد2012 کے اولمپک فری اسٹائل کشتی  ٹورنامنٹ میں ایرانی پہلوان 'کمیل قاسمی کا طلائی تمغہ دیا جائے گا۔ 

قابل ذکر ہے کہ عالمی کشتی یونین نے لندن میں منعقدہ 2012 کے اولمپک مقابلوں میں یوکرینی کھلاڑی کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد اس کھیلاڑی کا طلائی تمغہ ایرانی کھیلاڑی 'نواب نصیرشلال' کو دیا جائے گا۔
2012کے اولمپک کشتی مقابلوں میں 4 ایرانی پہلوانوں 'بہداد سلیمی، امید نوری، قاسم رضایی اور حمید سوریان' نے طلائی تمغہ حاصل کیا تھا لیکن 'سعید محمدپور، کمیل قاسمی اور نواب نصیرشلال نے کچھ سال بعد دوسرے کھیلاڑیوں کی ڈوپنگ کی تصدیق کی وجہ سے طلائی تمغہ حاصل کرلیا.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 4 =