25 فروری، 2020 12:04 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 83690100
0 Persons
ایرانی صدر نے تہران،شمال موٹر وے کا افتتاح کردیا

تہران، ارنا – صدر اسلامیہ جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ خوش قسمتی سے تہران-شمال موٹر وے پابندیوں کے دوران تکمیل کیا گیا اور ہمیں فخر ہے کہ ان پابندیاں ہمارے انجینئرز ، کارکنان اور منیجرز کے مستحکم عزم اور ارادہ پر کوئی اثر نہیں پڑسکی۔

یہ بات "حسن روحانی" نے منگل کے روز تہران شمال موٹر  وے کی افتتاحی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہی۔
اس موقع پر انہوں نے کہا کہ اس فری وے کا افتتاح ایرانی انجینئرز کی طاقتوں کی علامت ہے۔
تفصیلات کے مطابق، یہ موٹر وے جو لگ بھگ 2 کلومیٹر لمبی ہے ، موجودہ تہران - کرج - چلوس روٹ کو تقریبا 60 کلومیٹر چھوٹا بنا دیتا ہے۔
 ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 0 =