25 فروری، 2020 9:22 AM
Journalist ID: 2392
News Code: 83689717
0 Persons
عراقی شہریوں پر دورے ایران پر پابندی عائد کی گئی

بغداد، ارنا – بغداد میں قائم اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارتخانے نے اعلان کردیا ہے کہ عراقی شہریوں پر 6 مارچ تک ایران جانے پر پابندی ہے۔

اس بیان کے مطابق، دونوں ممالک کے عوامی صحت اور اس کو محفوظ رکھنے کی ضرورت کی اہمیت کی بنا پر عراقی شہریوں کو 6 مارچ تک اسلامی جمہوریہ ایران جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔
عراقی صحت کے حکام کے مطابق، شہر نجف میں ایک شخص کو خطرناک وائرس کورونا سے مبتلا ہوگیا ہے۔
عراق نے جمعرات کے روز وائرس کورونا کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ مشترکہ سرحدوں کو بند کردیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 4 =