24 فروری، 2020 4:06 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83689093
0 Persons
مسقط کے کتاب میلے کا انعقاد، ایران کی شرکت

تہران، ارنا – 25 ویں بین الاقوامی کتاب میلے کا گزشتہ روز عمانی دارالحکومت مسقط میں ایران کی شرکت کیساتھ باضابطہ آغاز کیا گیا۔

اس کتاب نمائش کا عمانی سلطان کے مشیر اور اس کے ثقافتی مشیر اور عمانی وزیر معلومات کی موجودگی میں افتتاح کیا گیا۔

اس میلے کی افتتاحی تقریب میں عمان میں تعینات ایرانی سفیر علامہ نوری شاہرودی، ایرانی اسلامی ثقافت اور مواصلات کی تنظیم کے ڈپٹی برائے سائنسی اور ثقافتی امور "سید محمد حسین ہاشمی" اور عمان میں ایرانی ثقافتی اتاشی 'سید علی موسوی زادہ' بھی شریک تھے۔

اس کتاب نمائش میں 32 ممالک سے 676 پبلشروں نے حصہ لیا ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
9 + 9 =