24 فروری، 2020 3:50 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 83689059
0 Persons
ایران میں کورونا وائرس سے 12 افراد جاں بحق

تہران، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران میں خطرناک وائرس کورونا کے نتیجے میں 12 جاں بحق اور 61 افراد مبتلا ہوگئے ہیں۔

ایرانی وزارت صحت کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق، ایران میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی مجموعی تعداد 12  ہو گئی ہے۔
ایران 62 افراد کرونا وائرس میں مبتلا ہیں اور جان بحق ہونے والوں کی تعداد 12 تک پہنچ گئی.
عالمی صحت تنظیم کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق، کورونا وائرس نے اب تک 78 ہزار اور 866 افراد کو متاثر کیا ہے جس کے نتیجے میں 2592 افراد ہلاک ہوچکے ہیں.
مبتلا ہونے والوں میں سے اب تک 25128 افراد علاج ہوگئے ہیں.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 11 =