ایرانی کار ساز کمپنی 'سایپا' میں 384 ہزار سے زائد کاروں کی تیاری

تہران، ارنا – ایرانی کار بنانے والی کمپنی 'سایپا' نے گزشتہ 11 مہینوں کے دوران 384 ہزار اور 309 گاڑیوں کو بنایا ہے جو گزشتہ سال کی پیداوار کی شرح سے زیادہ ہے۔

ایرانی 'سایپا' کمپنی نے گزشتہ سال کو 382 ہزار اور 303 کاروں کو تیار کیا ہے جبکہ رواں سال کے حالیہ 11 مہینوں میں  384 ہزار اور 309 گاڑیوں کو بنایاہے جس کی پیداوار کی شرح میں اضافہ دیکھنے آیا ہے۔

 ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
9 + 8 =