ایرانی صوبے خراسان شمالی میں 2 پرانے کپوں کی دریافت

تہران، ارنا – صوبے خراسان شمالی کے شہر گرمہ کی پولیس فورسز کے کمانڈر نے کہا ہے کہ اس شہر میں ساسانی بادشاہوں کے دور حکومت سے متعلق 2 پرانے کپوں کی دریافت ہوگئے ہیں۔

کرنل علیرضا پوربہ نے پیر کے روز کہا کہ ان اشیاء 6000 سال پرانے ہیں جن کی مالیت 20 ارب ریال ہے اور ہم نے اس سلسلے میں 3 افراد کو گرفتار کیا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
6 + 2 =