ایران پانی اور گندے پانی کے سازوسامان اور تنصیبات میں خود کفیل ہوگیا

قزوین، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران پانی اور گندے پانی کے سازوسامان اور تنصیبات کے 80 فیصد ملک کے اندروں میں تیار کیا جاتا ہے جس سلسلے میں خودکفیل ہوگیا ہے۔

پانی اور گندے پانی کی انجینئرنگ کمپنی کے منیجنگ ڈائریکٹر "حمیدرضا جانباز" نے کہا کہ تمام پابندیوں کے باوجود بڑے منصوبوں کے نفاذ میں کوئی مشکل کا سامنا نہیں ہیں اور پانی کو صاف کرنے کے شعبے میں ، ہمیں علم پر مبنی اقدامات کی ضرورت ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہم گند نکاسی کے پائپوں کے میدان میں خود کفیل ہوگئے ہیں اور اس میدان میں عمدہ سائنسی اقدامات اٹھایا گیا ہے ۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 12 =