ایرانی جنوبی پارس گیس فیلڈ کے فیز 13 کے تیسرے پلیٹ فارم کی تنصیب

تہران، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے جنوبی پارس گیس فیلڈ کے فیز 13 کے تیسرے سمندری پلیٹ فارم کو تنصیب کیا گیا۔

اس پلیٹ فارم کا وزن 2500 ٹن کا ہے.
فیز 13 کے تیسرے پلیٹ فارم سے روزانہ 14۔2 ملین کیوبک گیس ریفائری کو منتقل کی جائے گی۔
اس پلیٹ فارم کی تنصیب سے فیز 13 کی پیداور کی گنجائش روزانہ 28 ملین مکعب میٹر تک پہنچ جائے گی۔
جنوبی پارس ایک خصوصی اقتصادی علاقہ ہے جو ایران کے جنوب مشرقی صوبے بوشہر اور خلیج فارس کے قریب واقع ہے اور دنیا کے سب سے بڑی گیس فیلڈ میں شمار ہوتا ہے.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
8 + 2 =