24 فروری، 2020 9:21 AM
Journalist ID: 2393
News Code: 83688146
0 Persons
ایرانی شمشیر زنی ٹیم کو 2020 اولمپک مقابلوں کا کوٹہ حاصل

تہران، ارنا – ایرانی مردوں کی شمشیرزنی ٹیم نے ٹوکیو میں 2020 کے اولمپک مقابلوں کا کوٹہ حاصل کر لیا۔

ایرانی شمشیر زنی ٹیم پولش ورلڈ کپ میں 32 پوائنٹس کے ساتھ پانچویں پوزیشن پر آگئی اور ٹوکیو اولمپک مقابلوں کا کوٹہ جیت لیا۔

یہ پہلی بار ہے کہ ایرانی شمشیر زنی ٹیم اولمپک مقابلوں کا کوٹہ حاصل کرتی ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 3 =