23 فروری، 2020 4:05 PM
Journalist ID: 1917
News Code: 83687500
0 Persons
ایرانی کھیلاڑی کی دنیا کے 10 بہترین تلواربازوں میں شمولیت

تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی تلواربازی ٹیم کے کپٹن "مجتبی عابدینی" کو دنیا کے 10 بہترین تلوارباز کھیلاڑیوں میں شامل کیا گیا۔

عالمی فیڈریشین کی تازہ ترین رینکنگ کے مطابق، مجتبی عابدینی نے دنیا کے سب سے بہترین تلوارباز کھیلاڑیوں کی دسویں پوزیشن کو اپنے نام کر لیا۔

وہ گزشتہ روز پولینڈ میں منعقدہ عالمی مقابلوں میں فرانسیسی حریف کیخلاف کھیلے گئے میچ میں کامیابی سے ہمکنار نہ ہوسکیں۔

یہ بات قابل ذکر ہے کہ تلواربازی عالمی فیڈریشن کی تازہ ترین رینکنگ میں ایران کے دیگر کھیلاڑیوں "علی پاکدامن"، "محمد رہبری" اور "محمد فتوحی" نے بالترتیب 27ویں، 38 ویں اور 40 ویں پوزیشنز پر کھڑے ہیں۔

واضح رہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے تلوار باز کھیلاڑی، آج بروز اتوار کو پولینڈ میں منعقدہ عالمی مقابلوں میں حریفوں کیخلاف میدان میں اتریں گے؛ یہ مقابلے ٹوکیو میں منعقدہ 2020 المپک کوالیفائر مقابلے بھی ہیں۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
8 + 2 =