23 فروری، 2020 3:20 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83687422
0 Persons
ایران میں کرونا وائرس سے 8 افراد جاں بحق

تہران، ارنا – ایرانی وزارت صحت کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق، ایران میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی مجموعی تعداد 8 ہو گئی ہے۔

ایران میں کرونا وائرس سے متاثرہ لوگوں کی تعداد 43 افراد اور جان بحق ہونے والوں کی تعداد 8 تک پہنچ گئی.

عالمی صحت تنظیم کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق، اب تک کورونا وائرس نے اب تک 78 ہزار اور 866 افراد کو متاثر کیا ہے جس کے نتیجے میں 2464 افراد ہلاک ہوچکے ہیں.

مبتلا ہونے والوں میں سے اب تک 23ہزار اور 334 افراد علاج ہوگئے ہیں.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 11 =