23 فروری، 2020 2:54 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 83687371
0 Persons
ایران میں اسٹیل انگوٹس کی پیداوار 22.8 ملین ٹن پہنچ گئی

تہران، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران میں رواں سال کے دس مہینے کے دوران 22.8 ملین ٹن اسٹیل انگوٹس تیار کیا گیا ہے جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 11 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے.

ایرانی مائنز اینڈ منرلز ڈویلپمنٹ اینڈ رینوویشن آرگنائزیشن کے مطابق، گزشتہ دس مہینے کے دوران ملک میں 22.873 ملین ٹن اسٹیل انگوٹس پیدا کیا گیا ہے جو گزشتہ سال اس کا حجم 20.679 ملین ٹن تھا.
ایرانی اسٹیل پیدا کرنے والوں نے دس مہینے کے دوران 16.595 ملین ٹن مختلف اسٹیل پیدا کیا جو گزشتہ سال اس کا حجم 15.600 ملین ٹن تھا.


23.6 ملین ٹن آئرن سپنج کی پیداواری
اسلامی جمہوریہ ایران میں دس مہینے کے دوران 23.687 ملین ٹن آئرن سپنج تیار کیا گیا جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 8 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
8 + 4 =