23 فروری، 2020 2:00 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83687252
0 Persons
بین الاقوامی ماحولیاتی نمائش ملتوی کردی گئی

تہران، ارنا – ریسرچ انسٹی ٹیوٹ برائے ماحولیات اور پائیدار ترقی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایرانی وزارت صحت کے جاری کردہ ایک اعلامیہ کے ساتھ 19 ویں بین الاقوامی ماحولیاتی نمائش ملتوی کردی گئی.

جلیل بادام فیروز نے کہا کہ 19 ویں عالمی ماحولیاتی نمائش مارچ کے مہینے میں منعقد کرنا چاہتی تھی جو ایران میں کرونا وائرس پھیلنے کی وجہ سے ملتوی کردی گئی.
انہوں نے کہا کہ ایرانی وزات صحت اور پالیسی سازی کونسل کے ابتدائی فیصلے کے مطابق یہ نمائش موسم گرما میں منعقد کی جائے گی.
انہوں نے مزید کہا کہ اگر کورونا وائرس کی صورتحال میں بہتری آئے یہ بین الاقوامی نمائش جلد منعقد کی جاسکتی ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
8 + 7 =