عالمی سائنس ڈیٹا بیس کی درجہ بندی: ایرانی یونیورسٹیوں کی تعداد میں اضافہ

تہران، ارنا – 192 ایرانی یونیورسٹیوں اور تحقیقی اداروں کو (1396-97 ہجری شمسی) عالمی سائنس ڈیٹا بیس کی درجہ بندی میں اضافہ کردیا گیا جو اس سال سے پہلے کے مقابلے میں 5 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے.

(1395- 96 ہجری شمسی) کے تعلیمی سال کے دوران 182 ایرانی یونیورسٹیوں کو عالمی سائنس ڈیٹا بیس کی درجہ بندی میں شامل تھی.
تفصیلات کے مطابق، فی الحال ، عالمی سطح کے درجہ بندی کے نظام کے تحت صرف بعض ایرانی یونیورسٹیوں کو اس کی فہرست میں شامل کردیا گیا ہے.
تحقیق ، تعلیم ، بین الاقوامی امیج ، سہولیات، سماجی و معاشی سرگرمیاں عالمی سائنس ڈیٹا بیس کی درجہ بندی کے اعلی پانچ معیارات ہیں.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
7 + 6 =