22 فروری، 2020 3:48 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83686011
0 Persons
ایرانی کھیلاڑی جمناسٹکس ورلڈ کپ میں رنر اپ رہا

تہران، ارنا – ایرانی کھیلاڑی نے آسٹریلیا میں جمناسٹکس ورلڈ کپ میں پہلی پوزیشن اپنے نام کر لی.

ایرانی کھیلاڑی 'سعیدرضا کیخا' نے ہفتہ کے روز آسٹریلیا میں ہونے والے جمناسٹکس ورلڈ کپ کے فائنل مرحلے میں 14.400پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر قبضہ جمالیا.

ان مقابلوں میں امریکی اور جاپانی کھیلاڑیوں نے بالترتیب پہلی اور تیسری پوزیشنیں حاصل کیں.

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 5 =