22 فروری، 2020 3:20 PM
Journalist ID: 1917
News Code: 83685973
0 Persons
ایران اور ہالینڈ کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

 تہران، ارنا-  اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے ہالینڈ کے ہم منصب سے ملاقات کی۔

 تفصیلات کے مطابق "محمد جواد ظریف" آج بروز ہفتہ کو ایران کے دورے پر آئے ہوئے "استف بلوک" سے ملاقات کی۔

 یہ بات قابل ذکر ہے کہ خطی کشیدگی میں اضافہ ہونے کیساتھ ساتھ ہالینڈ کے وزیر خارجہ نے ہالینڈ باہمی مذاکرات کے مقصد سے ایران، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا دورہ کر رہے ہیں۔

 استف بلوک نے گزشتہ روز ملک کے جنوب مغربی صوبے اصفہان کا دورہ کیا اور ہاں کے ثقافتی اور تاریخی مقامات کا دورہ کرنے سمیت گورنرجنرل اصفہان سے بھی ملاقات کی۔

واضح رہے کہ ہالینڈ کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کے علاوہ صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی سے بھی ملاقات کریں گے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
7 + 2 =