ظریف اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا افغانستان کی تبدیلیوں پر تبادلہ خیال

تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے ایک ٹیلی فونک رابطے میں افغانستان کی تازہ ترین تبدیلیوں پر تبادلہ خیال کیا.

"محمد جواد ظریف" نے گزشتہ روز "آؔنٹونیو گوتریش" کے ساتھ ایک ٹیلی فونک رابطے میں افغانستان کی تازہ ترین تبدیلیوں پر بات چیت کی.
ظریف نے میونیخ میں امن کانفرنس کے موقع پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ساتھ ملاقات کی.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے.IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 6 =