20 فروری، 2020 4:23 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 83682499
0 Persons
انتخابات عوام کی آواز ہے: ایرانی ترجمان

تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے انتخابات کو عوام کی آواز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ چار دہائیوں کی خودمختاری، طاقت اور سلامتی اس پولنگ بکس سے حاصل کی گئی ہے۔

یہ بات "سید عباس موسوی" نے منگل کے روز اپنے ٹوئٹر پیج میں کہی۔
انہوں نے کہا کہ پارلیمانی انتخابات ایرانی عوام کی آواز ہیں اور ہر سال میں انتخابات کا انعقاد ہمارے ملک میں جمہوریت کی علامت ہے۔
موسوی نے کہا کہ ملک کے مستقبل پر فیصلہ کرنا ایرانی قوم کا موروثی حق ہے۔
ایران میں 11ویں پارلیمانی انتخابات کا 21 فروری بروز جمعہ کو ملک بھر میں انعقاد کیا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق، پارلیمنٹ کی 290 نشستوں کے لئے 7000 سے زیادہ امیدوار ایک دوسرے سے مقابلہ کریں گے۔
یہ انتخابات ایران کے 208 پولنگ اسٹیشنوں پر ہوں گے اور انتخابی مہم جمعرات کو انتخابات کے آغاز سے 24 گھنٹے پہلے اختتام پذیر ہوگیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 9 =