19 فروری، 2020 7:00 PM
Journalist ID: 1917
News Code: 83681546
0 Persons
ایشیائی کشتی مقابلوں میں ایران کی فتوحات جاری

تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے پہلوانوں نے بھارت میں منعقدہ ایشیائی گریکو رومن کشتی مقابلوں میں اپنی مکمل مہارت کے جوہر دیکھاتے ہوئے دو اور کانسی کے تمغے جیت لیے۔

تفصیلات کے مطابق ان مقابلوں میں شریک ایرانی پہلوان "حسن اسدی" نے 67 کلوگرام کی کیٹیگری میں تاجیکستان اور قازقستان کی حریفوں کو شکست دے کر فائنل مرحلے میں جگہ بنالی۔

وہ فائنل مرحلے جنوبی کوریایی حریف کیخلاف کھیلے گئے میچ میں میں کامیابی سے ہمکنار نہ ہوسکیں اور ایک کانسی کے تمغے کو اپنے نام کرلیا۔

 ایران کے دیگر نمائندے "مہدی محسن نژاد" بھی 60 کلوگرام کی کیٹگیری میں عراقی حریف کو شکست دے کر کوارٹر مرحلے میں پہنچ گئے۔

وہ کوارٹر مرحلے میں کرغیزستان کی حریف کیخلاف کھیلے گئے میچ میں کامیابی سے ہمکنار نہ ہوسکیں اور آخر کار درجہ بندی مقابلے میں قازقستان کی حریف کو شکست دے کر تیسری پوزیشن کو اپنے نام کرلیا۔

یہ بات قابل ذکر ہے کہ 30 ویں ایشیایی گریکو رومن کشتی مقابلوں کا 18 اور 19 فروری کو بھارتی شہر دہلی میں انعقاد کیا جاتا ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 2 =