ایران نے ایشیائی پاورلفٹنگ مقابلوں میں دو اور تغمے جیت لیے

تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے سپر ہیوی ویٹ لفٹرز نے تاشقند میں منعقدہ ایشیایی مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے یکے بعد دیگرے ایک طلائی اور ایک چاندی کے تمغوں کو اپنے نام کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق ان مقابلوں میں شریک ایران کے دو کھیلاڑیوں "آیت شریفی" اور "رضا حسن پور" نے 109 کلوگرام کی کیٹیگری میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرلیا۔

شریفی نے مجموعی طور پر 372 کلوگرام کے وزن کو اٹھاکر پہلی پوزیشن کو اپنے نام کرلیا۔

ایران کے دیگر نمائندہ رضا حسن پور نے بھی مجموعی طور پر 364 کلوگرام کے وزن کو اٹھا کر دوسری پوزیشن کو حاصل کر لیا۔

ان مقابلوں میں شریک شامی ویٹ لفٹر "النجار" نے مجموعی طور پر 353 کلوگرام کے وزن کو اٹھاکر تیسری پوزیشن کو اپنے نام کرلیا۔

یہ بات قابل ذکر ہے کہ ایشیائی پاورلفٹنگ مقابلوں کا 15 سے 19 فروری تک ازبکستان کے دارالحکوکت تاشقند میں انعقاد کیا جاتا ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے . IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 13 =