19 فروری، 2020 3:07 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83681192
0 Persons
ڈچ وزیر خارجہ تہران کا دورہ کریں گے

تہران، ارنا - ڈچ وزیر خارجہ نے ایرانی ہم منصب کے ساتھ ملاقات کیلیے 21 فروری ایرانی دارالحکومت کا دورہ کریں گے.

ہالینڈی وزیر خارجہ 'اسٹیف بلاک'21 فروری کو ایرانی وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات کیلیے ایران میں روانہ ہوں گے.

اس دورے کے دوران فریقین باہمی تعلقات، علاقائی اور بین الاقوامی تبدیلیوں پر بات چیت کریں گے.

ہالینڈی وزیر خارجہ ظریف کے ساتھ ساتھ ایرانی صدر حسن روحانی کے ساتھ ملاقات کرے گا۔

قابل ذکر ہے نائب ایرانی وزیر خارجہ سید 'عباس عراقچی' نے نومبر کے مہینے میں ایران اور ہالینڈ کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور دی ہیگ کا دورہ کیا جس دورے کے دوران ہالینڈی وزیر خارجہ کے ساتھ بھی ملاقات کی.

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
8 + 7 =