خاتون ایرانی ہدایتکار کی فلم کی کراچی میں نمائش

تہران، ارنا – خاتون ایرانی فلمساز "نرگس آبیار" کی فلم "شیار 143" کو زبان اردو میں پاکستان کے شہر کراچی میں قائم (art council) سنٹر میں نمائش کے لئے پیش کیا گیا.

منعقدہ تقریب میں جو ایرانی کلچرل ہاؤس کے تعاون کے ساتھ انعقاد کیا گیا، ایرانی قونصل جنرل "احمد محمدی"، کراچی میں مقیم ایرانی شہریوں اور بعض طلباء نے شرکت کی.
نرگس آبیار نے اس تقریب کے دوران کہا کہ بنانے والی فلم "شیار 143" کا مقصد ان شہدا کی ماؤں جو کئی سالوں سے اپنے بچوں کے منتظر ہیں کی تعریف ہے.
انہوں نے پاکستان پر دلچسبی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم اس ملک پر ایک فلم بنانے کے لئے تیار ہیں اور پاکستانی حکام کی جانب سے ضروری لائنسس کی وصولی پر امید کا اظہار کیا.
اس فلم کی نمائش کے بعد ایرانی قونصل جنرل نے نرگس آبیار کی کامیابیوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ایسی فلمیں دونوں ممالک کے درمیان دیرینہ اور دوستانہ تعلقات کی مضبوطی کا باث بنیں گی.


ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے . IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
9 + 5 =