19 فروری، 2020 2:40 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 83681138
0 Persons
ایران کی سائنسی مضامین میں علاقے میں تیسری پوزیشن

تہران، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران اپنی 36 اعلی سائنسی مضامین کے ساتھ علاقائی تیسری پوزیشن پر ہے.

ترکی اور متحدہ عرب امارات نے بالترتیب 60 اور 39 تعلیمی مضامین کے ساتھ پہلی اور دوسری پوزیشن اپنے نام کرلی.
2019 جریدے کی اشاعت کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی حوالہ شدہ جریدے 81 پوائنٹس کے ساتھ چوتھی علاقائی پوزیشن پر ہے.
اس سلسلے میں سعودی عرب، مصر اور متحدہ عرب امارات بالترتیب پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن پر ہیں.
ایران کی پوزیشن میں بہتری اس بات کا ثبوت ہے ملک میں تعلیم اور سائنسی ترقی سے متعلق کامیاب پالیسی پر کام ہورہا ہے اور ایرانی سائنسدان حالیہ برسوں میں ریسرچ اور مضامین کی تیاری میں کافی آگے بڑھے ہیں.
دنیا میں معتبر کالمز کی اشاعت پر ایران کا 2.7 فیصد حصہ ہے جبکہ دنیائے اسلام میں 31.6 فیصد اور مشرق وسطی میں ایران کا 32 فیصد حصہ ہے.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 7 =