لبنانی یونیورسٹی کی سربراہ کا ایران کیساتھ سائنسی تبادلوں پر زور

بیروت، ارنا – لبنان کی اسلامی یونیورسٹی کی سربراہ نے لبنان کے اسلامی یونیورسٹی کے سربراہ نے آج ایرانی یونیورسٹیوں کے ساتھ معلومات اور سائنسی تجربات کے تبادلوں کو مزید فروغ دینے پر زور دیا۔

یہ بات لبنانی خاتون نے آج بروز بدھ بیروت میں ارنا کے نمائندے کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی.

انہوں نے کہا کہ ہمارے طلبا کی ایک بڑی تعداد نے تعلیم حاصل کرنے کے لیے ایران کا دورہ کرتے ہیں.

المولی نے کہا کہ ہم نے تہران یونیورسٹی اور شہید بہشتی یونیورسٹی جیسے کچھ ایرانی جامعات  کے ساتھ معاہدوں پر دستخط کیے ہیں جن پر عمل درآمد عملدرآمد کرنے کی ضرورت ہے۔ 

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 10 =