ظریف کی امریکی کانگریس کے ممبروں سے ملاقات عوامی سفارتکاری کا ایک جزو ہے: ایران

تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایرانی وزارت خارجہ کی امریکی کانگریس کے کچھ ممبروں سے ملاقات عوامی سفارتکاری کا ایک جزو ہے.

یہ بات سید عباس موسوی نے ٹوئیٹر میں اپنے ذاتی اکاونٹ میں لکھی.

انہوں نے کہا کہ محمد جواد ظریف نے ہمیشہ کہا ہے کہ بعض امریکی کانگریس کے ممبروں، جس سے ملاقات کی درخواست کرتے ہیں، کے ساتھ ملاقات کر کے اسلامی جمہوریہ ایران کے موقف اور خطے کی حقیقتوں پر روشنی ڈالیں گے.

انہوں نے تھنک ٹینکس اور انٹرویو، ذہین افراد اور میڈیا سے ملاقات جیسے اقدامات عوامی سفارتکاری کا ایک حصہ ہیں.

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 17 =