18 فروری، 2020 4:05 PM
Journalist ID: 1917
News Code: 83679816
0 Persons
 ایرانی مضامین کی تعداد 60 ہزار تک پہنچ گئی

تہران، ارنا- اسلامی عالمی سائنس حوالہ ڈیٹا بیس کے سربراہ نے کہا ہے کہ 2019ء میں ایران کے مضامین کی تعداد 60 ہزار تک پہنچ گئی۔

ان خیالات کا اظہار "محمد جواد دہقانی" نے منگل کے روز ارنا نمائندے کیساتھ گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

انہوں نے سائنس کی پیدواری سے متعلق ایران کی پوزیشن کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اب تک ملک کے اندر 75 ہزار اساتذہ اور تقریبا 40 لاکھ طالب علم اپنی سائنسی سرگرمیوں کو جاری رکھتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ان طالب علموں میں سے 10 لاکھ اعلی تعلیم حاصل کر رہے ہیں اور ملک کی سائنسی صلاحتیوں کے ایک حصے ہیں۔

اس موقع پر ایرانی سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ نے کہا ہے گزشتہ 20 سالوں کے دوران، ایران میں ہرسالہ مضامین کی تعداد میں 20 فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور 2000ء سال کے مقابلے میں ایران میں مضامین کی تعداد میں 35 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 4 =