ایرانی اوپن یونیورسٹی کو سائنس کے شعبے میں مشرقی وسطی کی سب بہترین یونیورسٹی کے طور پر منتخب

تہران، ارنا – کلیئریویٹ اینالٹکس انسٹی ٹیوٹ(Clarivate Analytics) کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی اوپن یونیورسٹی سائنس کی پیداور کے لحاظ سے مشرقی وسطی کی سب سے بہترین یونیورسٹی کے طور پر منتخب ہوگئی ہے.

اس بین الاقوامی ویب سائٹ کی تازہ ترین رپورٹ میں آیا ہے کہ سائنسی پیداوار کے شعبے میں ایران 307656 سائنسی مقالوں کے ساتھ مشرق وسطی میں سرفہرست ہے.

اس رپورٹ میں ترکی 292677 مضامین کے ساتھ اور سعودی عرب بھی 115095مقالے کے ساتھ دوسری اور چوتھی پوزیشنوں پر ہیں.

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 11 =