تین ایرانی کھیلاڑیوں نے ایشیائی گریکو رومن کشتی کے فائنل میں جگہ بنالی

تہران، ارنا – ایران کے تین کھیلاڑیوں نے ایشیا کے گریکو رومن کشتی چیمپئن شپ مقابلوں کے فائنل مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا.

ایشیائی گریکو رومن کشتی چیمپئن شپ ٹورنامنٹ آج بروز منگل بھارت کے شہر نئی دہلی میں منعقد کیا گیا جس  میں 3 ایرانی کھیلاڑیوں 'پویا ناصرپور، پژمان پشتام اور امین میرزازادہ ' نے بالترتیب 55، 77 اور 130 کلوگرام کے زمروں میں فائنل مرحلے میں جگہ بنالی.

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 5 =