ایرانی محققین کو مثانے کے کینسر کی تشخیص میں اچھی کامیابیاں حاصل

تہران، ارنا – ایرانی محققین کینسر کی علامات کے آغاز سے 10 سال قبل صحت مند افراد میں اس کینسر کی تشخیص کے لیے کامیاب ہوگئے ہیں.

ایرانی وزارت صحت اور طبی تعلیم کے ڈپٹی برائے تحقیق اور ٹیکنالوجی امور ڈاکٹر 'رضا ملک زادہ' کی سربراہی میں ایرانی محققین اور بین الاقوامی محققین کی ایک ٹیم نے مثانے کے کا جلد پتہ لگانے کے لئے اور اس کی علامات کے آغاز سے 10 سال پہلے  کی تشخیص کے لیے کامیابی حاصل کی ہے.

مثانے کا کینسر دنیا کے سب سے عام کینسر میں سے ایک ہے جس سے متاثرہ افراد کی تعداد  2018 کو 550 ہزار تک پہنچ گئی ہے جس تعداد سے 2 ہزار افراد جان بحق ہوگئے ہیں.

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 14 =