17 فروری، 2020 12:36 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 83677826
0 Persons
خاتون ایرانی رنر کی ترکی میں عالمی مقابلوں میں فتح

تہران، ارنا – خاتون ایرانی رنر "فرزانہ فصیحی" نے ترکی کے شہر اسٹنبول میں انڈور ایتھلیٹکس مقابلوں میں فتح حاصل کرلی.

فصیحی نے اسٹنبول عالمی ایتھلیٹکس مقابلوں میں اپنی مکمل مہارت کا جوہر دیکھاتے ہوئے 60 میٹر کو 25۔7 سیکنڈ کے اندر طے کرتے ہوئے ان مقابلوں کے انٹری ریکارڈ کو توڑ دیا۔
خاتون ایرانی رنر نے اپنی طاقتور قازق حریف کو کامیابی سے شکست دے دی.
انہوں نے اس سے پہلے سربیا کے دارالحکومت بلغراد میں عالمی ایتھلیٹکس مقابلوں میں 60 میٹر کو 29۔7 سیکنڈ کے اندر طے کرتے ہوئے نئی ریکارڈ قائم کرلی.
وہ اپنی پچھلی ریکارڈ 7.32 سیکنڈ کو توڑ دینے کے ساتھ انڈور ایتھلیٹکس مقابلوں میں شرکت کرسکی.
انڈور ٹریک اینڈ فیلڈ گیمز میں ریکارڈ 7.30 سیکنڈ ہے جنہوں نے ایک سیکنڈ کے ایک سو میں اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا.
خاتون ایرانی رنر نے 5.65 پوائنٹس کے ساتھ ایتھلیٹکس پریمیر لیگ کی سب سے بہترین کھیلاڑی بن گئی.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
6 + 7 =