16 فروری، 2020 3:53 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83676746
0 Persons
ایرانی اور عراقی وزرائے خارجہ کے درمیان ملاقات

تہران، ارنا - ایرانی اور عراقی وزرائے خارجہ نے جنرل سلیمانی اور ابومہدی المہندس کی شہادت کی تحقیقات میں دونوں ممالک کے مابین باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا.

محمد جواد ظریف نے میونخ میں سیکیورٹی کانفرنس کے موقع پر عراقی ہم منصب کے ساتھ ملاقات کی.

فریقین نے باہمی تعلقات، سیکورٹی مسائل، دہشتگردی سے لڑنے اور جنرل سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کی شہادت سے متعلق تحقیقات میں دوطرفہ تعاون پر گفتگو کی.

محمد جواد ظریف  نے اس ملاقات سے پہلے عراقی علاقے کردستان کے وزیر اعظم مسرور بارزانی کے ساتھ ملاقات کر کے عراق اور افغانستان میں د اعش کی خلافت کو دوبارہ ابھرنے پر تشویش کا اظہار کیا.

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 3 =