ایشیائی جونیئر ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں ایرانی کھیلاڑی کی شاندار کارکردگی

تہران، ارنا – ایرانی کھیلاڑی نے ازبکستان میں منعقدہ ایشیائی جونیئر ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں ایک چاندی کا تمغہ حاصل کرلیا.

ایرانی کھیلاڑی حسین پاکار نے اتوار کے روز ازبکستان میں کھیلے جانے والے مقابلوں میں 67 کلوگرام کے زمرے میں اپنی مکمل مہارت کے جوہر دیکھاتے ہوئے چاندی کا تمغہ اپنے نام کر لیا.

انہوں نے 67کلوگرام کی کیٹگیری میں 144کلوگرام وزن اٹھا کرایک چاندی کے تمغے کے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل کرلی.

ان مقابلوں میں انڈونیشیا اور جنوبی کوریا کے کھیلاڑیوں نے بالترتیب پہلی اور تیسری پوزیشنیں حاصل کر لیں.

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
9 + 3 =