16 فروری، 2020 12:32 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 83676355
0 Persons
جوہری معاہدے کے تحفظ کے ذمہ دار ہیں: یورپی یونین

لندن، ارنا – یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہم تمام فریقین کی باتوں کو سننا اور ایران جوہری معاہدے کے تحفظ کے ذمہ دار ہیں.

یہ بات "جوزپ بورل" نے ہفتہ کے روز میونیخ امن کانفرنس کے موقع پر روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کے ساتھ ایک ملاقات کے بعد اپنے ٹوئٹر پیج میں کہی.
فریقین نے اس ملاقات کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے امن منصوبہ "ڈیل آف سنچری" پر تبادلہ خیال کیا.
بورل نے میونیخ امن کانفرنس کے موقع پر سعودی عرب، عراق اور عمان کے وزرائے خارجہ کے ساتھ الگ الگ ملاقاتوں کے دوران علاقائی تبدلیوں اور جوہری معاہدے پر تبادلہ خیال کیا.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 0 =