16 فروری، 2020 11:11 AM
Journalist ID: 2393
News Code: 83676189
0 Persons
مشہد میں پاکستانی کوہ پیما کو خراج عقیدت

مشہد، ارنا - پاکستان کے مایہ ناز کوہ پیما 'محمد علی سدپارہ' کو گزشتہ روز مشہد میں ایرانی کوہ پیماؤں اور کھیلاڑیوں کی موجودگی میں منعقدہ ایک تقریب میں خراج عقیدت پیش کیا گیا.

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی کوہ پیما محمد علی سدپارہ جو دنیا کے سب سے کامیاب کوہ پیماؤں میں سے ایک ہے جنہوں نے اب تک 11 بار 8000سے زائد بلندی کی چوٹیوں کو سر کرلیا ہے.
یہ 44 سالہ پاکستانی کوہ پیما شیعہ اور محبان اہل بیت (ع) میں سے ہے جو اپنی ہر چڑھائی میں چوٹیوں پر امام حسین اور حضرت عباس کے جھنڈوں کو لہرایا ہے.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
7 + 2 =