15 فروری، 2020 2:09 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83675256
0 Persons
خطے میں امریکہ کا خاتمہ شروع ہوچکا: ایرانی وزیر خارجہ

تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ خطے میں امریکہ کا خاتمہ شروع ہوچکا ہے.

یہ بات محمد جواد ظریف نے ٹوئیٹر میں اپنی ذاتی اکاونٹ میں لکھی۔
انہوں نے گزشتہ روز کو امریکی ٹی وی نیٹ ورک این بی سی کے ساتھ انٹرویو کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ خطے میں امریکہ کا آغاز کیا گیا ہے.
ظریف نے کہا کہ 'امریکی صدر ٹرمپ کو غلط مشاورت دینا ان کے غلط فیصلوں کی وجہ ہے۔' پھر خطے میں امریکی خاتمہ کا آغاز ہوگیاہے۔'
ایرانی وزیر نے امریکی صدر تہران اور واشنگٹن کے مابین موجودہ بحران اور تناؤ کا اصل ذمہ دار ہے اور ان حالات کی بحالی ڈونلڈ ٹرمپ کی ذمہ داری ہے.
ظریف نے کہا کہ افسوس کی بات ہے کہ امریکہ لاعلمی اور فخر اور غلط معلومات کی بنیاد پر ایک ایسا راستہ اختیار کر رہا ہے جو اس خطے کو تنازعات کی طرف لے جاتا ہے۔
56 ویں سیکورٹی کانفرنس 14 سے 16 فروری تک میونخ میں منعقد ہوئی جس میں 35 ممالک کے سربراہوں نے حصہ لیا.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 3 =