15 فروری، 2020 12:54 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83675070
0 Persons
پیٹرو کیمیکل صنعت میں 40 ارب ڈالرسرمایہ کاری کا موقع

تہران، ارنا – ایرانی وزیر تیل نے کہا ہے کہ اگلے پانچ سالوں میں پیٹرو کیمیکل صنعت میں 30 ارب ڈالر سرمایہ کاری کی جانی چاہیے اورمجموعی طور پر اس صنعت میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا موقع موجود ہے۔

یہ بات بیژن زنگنہ آج بروز ہفتہ ایک خصوصی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

انہوں نے کہا کہ تیل کی صنعت میں سالانہ 35 ارب ڈالر سرمایہ کاری کی جانی چاہیے اور اگر ہم اس سلسلے میں ناکام ہوئیں تو یہ مسئلہ دوسرے حصوں میں منتقل ہوجائے گا.

ایرانی وزیر نے کہا کہ نا مکمل ترقیاتی پیٹرو کیمیکل منصوبوں کے لئے ضروری سرمایہ 30ارب ڈالر سے زیادہ ہے اور سرمایہ کار اس سرمایہ کو مہیا کر سکتے ہیں لیکن اگر اس سرمایہ کو لیکویڈیٹی سے فراہم کرسکیں تو ایرانی تیل صنعت میں سرمایہ کاری اور ترقی کا موقع اضافہ کیا جائے گا.

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 11 =